: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 4 مار چ (ایجنسیز) تلنگا نہ حکومت کی جا نب سے 6 ما ر چ کو ہو لی کی تعطیل کے پیش نظر عثما نیہ یو نیو ر
سٹی کے پی جی دو سرے اور چو تھے سمسٹرس کے پہلے انٹر نل امتحا نا ت جو 6 ما رچ کو مقرر تھا ‘ 9 مار چ کو ہو گا تا ہم 7 مار چ کو مقرر امتحا ن اسی دن معمو ل کے مطا بق 7 مارچ کو ہی ہو گا ۔